حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی ان دنوں کیمپ
آفس میں ریاستی وزرا ‘ارکان اسمبلی ‘ارکان پارلیمنٹ ‘اور قانون ساز ارکان
کے ساتھ سیاسی مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بات چیت میں مصروف ہیں۔ چنانچہ
اسکا مرکز وزیر اعلی
کیمپ ٓافس ہیں۔ با وثوق ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کے
استعفی کی خبروں کے بعد ان دنوں وزیر اعلی کے حامی ارکان انکے کیمپ
آفس کا
رخ کر رہے ہیں۔ اور اپنے اپنے علاقوں کے مفادات سے متعلق فائلوں کی منظوری
میں مصروف ہیں۔ اسکے لئے وہ گھنٹوں تک کے انتظار کر رہے ہیں۔